پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ کس پاکستانی کھلاڑی نے حاصل کر لیا؟ جان کر آپ خوش ہو جائیں گے

3  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم پی ایس ایل سیزن ٹو میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف بلے باز بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے 9میچوں کی 9اننگز میں 290رنز 36.25کی اوسط سے بنا کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ان کے 290رنز میں

ایک نصف سنچری بھی شامل ہے جبکہ دوسرے نمبر پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈیوین سمتھ ہیں جنہوں نے 34.25کی اوسط سے 274رنز بنائے جن میں 2نصف سنچریاں شامل ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رلی روسو 255رنز کے ساتھ تیسرے اور احمد شہزاد چوتھے نمبر پر ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…