مجھے صبح کی نماز کیلئے الارم نہیں بلکہ کون اٹھاتا ہے ؟  پی ایس ایل کے کھلاڑی حسن علی نے ایسی بات کردی کہ آپ بھی فخر کریں گے

2  مارچ‬‮  2017

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کا فائنل جوں جوں قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے دعائیں ، تمنائیں اور امیدیں بڑھتی جا رہی ہیں ۔ جہاں عوام اپنی اپنی ٹیموں کیلئے دعائیں مانگ رہی ہے، نمازیں پڑھ رہی ہے وہیں کھلاڑی بھی نماز کو اپنی عادت بنا رہے ہیں ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور زلمی کے کھلاڑی حسن علی نے کہاہے کہ مجھے فجر کی نماز کے لیے

الارم نہیں بلکہ عشق اٹھا تا ہے ۔آج ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسن علی نے کہا کہ دن کے آغاز میںشیطان کے خلاف فجر کی نماز سب سے پہلی جیت ہوتی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے فجر کی نماز کے لیے الارم نہیں بلکہ عشق اٹھا تا ہے ۔واضح رہے کہ پی ایس ایل سیکنڈ ایڈیشن میں حسن علی بہت اچھی پرفارمنس کا مظاہر ہ کر رہے ہیں انہوں نے ابھی تک اپنے کیر یئر میں ٹوٹل 17ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جس میں 7.3کے اکانومی ریٹ پر 23وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…