پی ایس ایل ،پشاورزلمی نے لاہورقلندرزکو17رنزسے ہرادیا

24  فروری‬‮  2017

دبئی(نیوزڈیسک)پی ایس ایل میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 17 رنزسے شکست دیدی۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 166 رنز بنائے ۔ لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میک کلم ، فخر زمان ، عمر اکمل، محمد رضوان اور گرانٹ ایلیٹ ڈبل فگر میںداخل نہ ہوسکے۔ ڈیلپورٹ نے 32، سنیل نارائن نے 21، عامر یامین نے 25 ،سہیل تنویز نے 35 یاسر شاہ نے 22 اور غلام مدثر نے 1 رنز اسکو ر کیا۔

اس سے قبل پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پشاورزلمی کی طرف سے کھیلتے ہوئے تمیم اقبال دوسرے اوور کی پہلی گیند پر صرف 5 رنز بنا کر عامر یامین کی گیند پر آؤٹ ہوئے اورمحمد حفیظ 13 رنز بنا کرآئوٹ ہوگئے۔ کامران اکمل نے ایک مرتبہ پھرسے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو 12 ویں اوور میں 94 رنز تک پہنچایا دیااورنصف سنچری سکورکی ۔انہوں نے 9 چوکوں کی مدد ۔پشاورزلمی کی طرف سے کھیلتے ہوئے تمیم اقبال دوسرے اوور کی پہلی گیند پر صرف 5 رنز بنا کر عامر یامین کی گیند پر آؤٹ ہوئے اورمحمد حفیظ نے 13 رنز بنا کرآئوٹ ہوگئے۔ کامران اکمل نے ایک مرتبہ پھرسے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو 12 ویں اوور میں 94 رنز تک پہنچایا دیااورنصف سنچری سکورکی ۔انہوں نے 9 چوکوں کی مدد سے 58 رنز بنائے۔پشاورزلمی کی چوتھی وکٹ 132 رنز پر گری جب سیمولز 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،۔پشاورزلمی کی چوتھی وکٹ 132 رنز پر گری جب سیمولز 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، سیمولز اور شکیب کے درمیان 38 رنز کی شراکت ہوئی۔شاہد آفریدی 147 کے اسکور پر 10 رنز بنا سکے او رپویلین کی راہ دیکھ لی لیکن شکیب الحسن نے 30 رنز بنائے۔پشاورزلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنا ئے۔کپتان ڈیرن سیمی17 اور وہاب ریاض صفر پر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ لاہور قلندرز کی جانب سے یاسر شاہ نے 2 وکٹیں حاصل کرکے سب سے بہترین بائولررہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…