سپر لیگ کا لاہورفائنل ہاٹ کیک بن گیا،بڑی بڑی سفارشیں اور فرمائشیں

24  فروری‬‮  2017

اسلام آباد/لاہور (آئی این پی )صوبائی دارالحکومت لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میچ دیکھنے کیلئے سیاستدانوں نے پاسز کے حصول کیلئے فرمائشیں شروع کردیں‘ اس ضمن میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کے حکام سے رابطے شروع کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 2 روز سے وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ اور وزارت کے اعلیٰ حکام سے بعض اہم سیاسی شخصیات نے پی ایس ایل کے فائنل میچ دیکھنے کیلئے پاسز کے حصول کیلئے رابطے کئے ہیں۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے بھی وزارت سے رابطہ کیا اور 10 پاسز بھجوانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزارت سے رابطہ کرنے والی ان اعلیٰ سیاسی شخصیات پر واضح کیا گیا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل میچ کے سلسلے میں وزارت کا کوئی کردار نہیں ہے۔ تمام تر انتظامات براہ راست براہ راست پی سی بی کے پاس ہیں۔ اگر کسی نے پاسز حاصل کرنے ہیں تو وہ پی سی بی سے رابطہ کرے اور ممکنہ طور پر ان ٹکٹوں کی فروخت آن لائن ہوگی جس کے لئے خاص دن مختص کیاجائیگا ۔۔۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…