کرکٹ نے مزدورکے بیٹے کو چندمنٹ میں کروڑپتی بنادیا

22  فروری‬‮  2017

لاہور(این این آئی)کرکٹ نے قلی کے بیٹے کو چندمنٹ میں کروڑپتی بنادیا,کرکٹ نے قلی کے بیٹے کو چندمنٹ میں کروڑپتی بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق آجکل جائز طریقے سے جس شعبے میں سب سے زیادہ آمدن ہوتی ہے ،وہ کرکٹ ہے جو کئی نوجوانوں کے ایک جھٹکے سے دن پھیر رہی ہے۔گزشتہ روز ایک بھارتی نوجوان کی قسمت بھی ایسے ہی جاگ اْٹھی جب تامل ناڈوکے 25سالہ فاسٹ بولر تھانگا سوناٹارا

 

دوفرنچائزمیں مقابلے کے سبب 3کروڑمیں بِک گیا۔اگرچہ نیلامی میں تھانگاسوناٹاراکی قیمت دس لاکھ روپے رکھی گئی تھی مگر دوفرنچائزڈمیں مقابلے کے سبب کنگزالیون نے اْس کی آخری بولی تین کروڑمیں لگاکر اْسے خرید لیا۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ناٹارا کے والد ریلوے اسٹیشن پر قلی ہیں جبکہ اْس کی والدہ مختلف اشیاء کا اسٹال لگاتی ہے۔فاسٹ بولر نے تامل ناڈولیگ میں شاندار بولنگ پرفارمنس سے آئی پی ایل آفیشلز کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…