’’پی ایس ایل کا ہنگامہ ‘‘ میچ فکسنگ کے گناہ اور سزا بخشوانے شرجیل خان ایسی جگہ جا پہنچے کہ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہیں رہے گی

20  فروری‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل شروعا ت میں ہی تھا کہ خبر ملی سپاٹ فکسنگ کی اور پھر جو کہانیاں کھلی ہیں تو الامان الحفیظ۔ شرجیل خان کے بعد خالد لطیف اور ان کے بعد محمد عرفان اور پھر ناصر جمشید ۔ یکے بعد دیگرے نام سامنے آتے چلے گئے تاہم شرجیل خان اپنے حالیہ سکینڈل سے کچھ زیادہ ہی پریشان ہیں جس کے بعد جب وہ

2

جرم میں صفائی دینے میں ناکام ہوئے تو پیر صاحب کے آستانے پر دعا کرانے پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر پیر صوفی محمد جمیل الرحمان خانی کے پیج پر تصاویر اپ لوڈ کی گئی ہیں جس میں معطلی کے شکار کرکٹر شرجیل خان ان کے ساتھ موجود ہیں۔پی ایس ایل سے نکالے گئے کھلاڑی کی تصاویر کے ساتھ یہ کیپشن بھی درج ہے ’’آج الحمدللہ آستانہٴ عالیہ خانیہ نقیبیہ کراچی میں مرشد کریم حضرت صوفی محمد جمیل الرحمٰن خانی دامت برکاتہم العالیہ کی خدمت میں پاکستانی کرکٹر شرجیل خان حاضر ہوئے اور اپنے خلاف بے بنیاد الزامات پر دعائیں لیں۔ اب دعائیں اثر کرتی ہیں یا نہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا ۔

 

1

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…