2012 میں آصف علی زرداری کی سفارش سے کیا کام کروایا؟عاقب جاوید کا ناقابل یقین انکشاف

10  فروری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہورقلندرزکے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے ذکاء اشرف کے دورمیں اْس وقت کے صدر مملکت آصف زرداری سے سفارش کرانے کا اعتراف کرلیاہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں عاقب جاویدنے انکشاف کیا ہے کہ 2012ء میں جب وہ نوکری چھوڑکرجانے لگے تھے تو اْس وقت کے چیئرمین ذکاء اشرف نے اْنہیں ریلیز کرنے سے انکار کردیاتھا۔عاقب جاویدنے بتایا کہ اس موقع پر انہوں نے صدرمملکت آصف زرداری سے سفارش کراکر اپنی نوکری چھڑوائی تھی۔ میں واحد آدمی ہوں گا جو نوکری ختم کرانے کیلئے سفارش کرارہاتھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…