ہاشم آملہ نے پاکستانی امپائرعلیم ڈار کو بدل کر رکھ دیا، حیرت انگیزانکشاف

8  فروری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیائے کرکٹ کے معروف پاکستانی امپائرعلیم ڈارجنہوں نے گزشتہ دنوں اپنے ایک ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پرکہاکہ وہ اب کرکٹ کوبہت وقت دے چکے ہیں اوراللہ تعالی نے ان کوعزت سے نوازاہے ۔

اب علیم ڈارکے بارے میں خبرآئی ہے کہ علیم ڈارنےجنوبی ا فریقہ کے مسلمان بیٹسمین ہاشم آملہ کی دعوت سے چہرے پر داڑھی بھی رکھ لی ہے۔ علیم ڈار پاکستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار نوجوان نسل کو سمجھتے ہیںکہ نوجوان نسل ہی پاکستان کوترقی سے ہمکنارکرے گی۔ علیم ڈارکاکہناہے کہ ملک میں ترقی اسی وقت ہوگی جب عوامی نمائندے بھی ملک وقوم سے مخلص ہونگے ۔ان کامزیدکہناتھاکہ وہ کرکٹ کوبہت وقت دے چکے اب اپنی باقی زندگی تبلیغ اسلام میں بسرکرنے کامصمم ارادہ کرچکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…