شنیرا اکرم نے پاکستان کی محبت میں بڑا کام کر دیا ، کیا کہا ؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

8  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم آسٹریلوی شہری ہیں لیکن اب ان کے شب و روز پاکستان میں گزرتے ہیں کیونکہ وہ خود بھی اس مٹی کی محبت میں گرفتار ہوچکی ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا آبائی ملک آسٹریلیا ہے لیکن شادی کے بعد انہوں نے ناصرف پاکستان میں مستقل سکونت اختیار کرلی ہے بلکہ مختلف تقاریب میں بھی

 

انتہائی فعال انداز میں نظر آتی ہیں اور اس کی وجہ وہ پاکستان سے محبت کو قرار دیتی ہیں۔شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پاکستان سے محبت کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار آناالکل ایسا ہی ہے جیسے کہ  آپ کسی مصالحے کا پہلی مرتبہ تجربہ کررہے ہوں اور ایک مرتبہ چکھ کر ہی آپ اس کے گرویدہ ہوجائیں۔ پاکستان آنے والا بھی اسی طرح اس کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…