قومی ٹیم میں گروپ بندی،دو اہم کھلاڑیوں میں ٹھن گئی،خبر رساں ادارے نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

22  جنوری‬‮  2017

سڈنی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں اختلافات کی افواہیں زور پکڑنے لگیں۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں شدیدقسم کے اختلافات ہیں اورٹیم میں باقاعدہ گروپ بندی ہے جس کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم مسلسل شکست سے دوچار ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اظہرعلی کودل سے بطورکپتان تسلیم نہیں کررہے ہیں اوران کو ناکام بنانے کے لئے مختلف قسم کی سازشوں میں مصرف ہیں۔یہ بھی افواہیں ہیں کہ ایک گروپ اظہرعلی کی جگہ محمدحفیظ کوکپتان اوردوسراگروپ سرفرازاحمدکوکپتان دیکھنا چاہتا ہے ۔

اگرپاکستانی کھلاڑیوں کی گراؤنڈمیں باڈی لینگوئج کودیکھاجائے تواس سے بھی اختلافات کو محسوس کیا جا سکتا ہے ۔تاہم بورڈ اور مینجمنٹ کی طرف سے ٹیم میں کسی بھی طرح کی گروپ بندی کی تردید کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…