بہترین باؤلر جسے آج تک میں نے کھیلا وہ کون سا پاکستانی کھلاڑی ہے؟کیون پیٹرسن نے ایسا نام لے لیا کہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

22  جنوری‬‮  2017

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے بازکیون پیٹرسن نے میڈیاسے گفتگومیں ماضی کی یادیں  بتاتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے فاسٹ بائولرمحمدآصف کومیں نے ہمیشہ بہت احتیاط کے ساتھ کھیلا۔انہوں نے کہاکہ اگرچہ محمدآصف پرمیچ فکسنگ کے الزامات ہیں لیکن جب بھی ہماری ٹیم کامیچ پاکستان کے خلاف ہوتاتھامحمدآصف نے ہمیشہ مجھے ٹف ٹائم دیااوران کی گیندوں کوسمجھنےکےلئے مجھے بہت زیادہ پریشانی کاسامناکرناپڑا۔
کیون پیٹرسن نے مزیدکہاکہ جب بھی میں نے محمدآصف کے سامنے بیٹنگ کرائی ان کوبھرپورفارم میں پایالیکن انہوں نے مجھے پرمرتبہ آوٹ آف فارم کردیا۔انہوں نے کہاکہ اب بھی محمدآصف پاکستانی کرکٹ ٹیم کےلئے ایک بہت بڑاسرمایہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…