ایک آنکھ سے میچ کھیلنے والے کھلاڑی کا 119 گیندوں پر کیا سکور تھا؟

18  جنوری‬‮  2017

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں مقامی کلب میں کھیلے گئے میچ کے دور ان بیٹسمین 117گیندوں پر بغیر کسی رن کے ناٹ آؤٹ رہا۔ تفصیلات کے مطابق اوٹاگو کنٹری کلب کا مقامی ایونٹ میں ساؤتھ لینڈ سے میچ جاری تھا اوٹاگو کی ٹیم سخت 99 پر سات وکٹ گنوا کر شکست کے قریب تھی۔ میچ ختم ہونے میں 30 سے زائد اوورز باقی تھے۔
اس موقع پر کپتان فریزر ولسن کریز پر پہنچے اور ڈرا ذہن میں رکھ کر بولرز کو تھکانا شروع کردیاانہوں نے اس دوران 119 گیندوں کا سامنا کیا تاہم کوئی رن نہ بنایا لیکن بدقسمتی سے ہیپی اینڈنگ کے قریب ان کے ٹیم کے بیٹسمین ایک اوور میں آؤٹ ہوئے اور فریزر دوسرے اینڈ سے یہ تماشہ دیکھنے پر مجبور تھے۔بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے انکشاف کیا میچ سے قبل ان کی آنکھ میں تکلیف تھی، انہوں نے پورا میچ ایک آنکھ کی مدد سے کھیلا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…