پاکستان،آسٹریلیا تیسرا ون ڈے،تین اہم کھلاڑی میچ سے باہر

16  جنوری‬‮  2017

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورآسڑیلیاکے درمیان جمعرات کےروزپرتھ میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں آسڑیلیاکے تین اہم کھلاڑی مچل سٹارک،مچل مارش اورکرس لین نہیں کھیل سکیں گے ۔کرکٹ آسڑیلیاکے مطابق مچل سٹارک نے پچھلے چھ ماہ میں بہت کرکٹ کھیلی ہے، انھیں مسلسل کھیلنے کے بعد آرام کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب کندھے کی تکلیف میں مبتلا آل راؤنڈر مچل مارش کندھے کی تکلیف میں اضافہ ہو گیا ہے۔

کرکٹ آسڑیلیا کے مطابق فزیو تھراپسٹ کی جانب سے انہیں مکمل آرام اور علاج کا مشورہ دیا گیا ہے۔ مچل مارش پاکستان کے خلاف مزید تین ایک روزہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ کرس لین کو بھی گردن کی تکلیف پیدا ہو گئی ہے۔ کرس تیسرے میچ میں تو حصہ نہیں لیں گے۔اس صورتحال میں پاکستانی ٹیم کاپلہ تیسرے ایک ر وزہ میچ کےلئے بھاری ہوگیاہے اورپاکستانی ٹیم ان بڑے کھلاڑیوں کی غیرموجودگی کابھرپورفائدہ اٹھاسکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…