صرف 12 رنز کے عوض دس وکٹیں لے کر پوری ٹیم آئوٹ

11  جنوری‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں کھیلے جانے والے انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں نوجوان فاسٹ بائولر نے 12 رنز کے عوض 10 وکٹیں لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
تفصیل کے مطابق انڈر 19 ٹورنامنٹ میں زون تھری کی نمائندگی کرنے والے محمد علی یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں صرف 12 رنز کے عوض دس وکٹیں ایک ہی اننگز میں حاصل کر لیں۔
محمد علی کا یہ ریکارڈ فرسٹ کلاس کرکٹ کی سطح پر تو کوئی ریکارڈ نہیں کہلائے گا البتہ انڈر 19 لوکل کرکٹ میں ایک یادگار ریکارڈ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں صرف انیل کمبلے ہی اس اعزاز کے حامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…