’’119رنز اور 3وکٹیں ‘‘ لمبے عرصے تک کرکٹ سے دور رہنے والے پاکستانی کھلاڑی کی ٹیم میں دھماکے دار واپسی

11  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آل راؤنڈر حارث سہیل نے شاندار اندازمیں کرکٹ میں اینٹری مکمل کرلی۔تقریباً ڈیڑھ سال تک کرکٹ میدانوں سے دْور رہنے والے 28سالہ آل راؤنڈر نے قذافی سٹیڈیم میں ملائیشیاء کے خلاف نیشنل کرکٹ اکیڈمی یوتھ کی جانب سے کھیلتے ہوئے 119رنز کی ناقابل اننگز کھیلی اور پھر باؤلنگ کرتے ہوئے 13رنز دیکر 3وکٹیں لیں۔

واضح رہے کہ حارث سہیل نے پاکستان کی جانب سے 22ون ڈے میچوں میں7 ففٹیز کی مددسے 43.00کی اوسط سے 774رنزبنارکھے ہیں جبکہ 9وکٹیں بھی ان کے کریڈٹ پر ہیں۔ انہوں نے آخری بار گزشتہ سال مئی میں زمبابوے کیخلاف لاہور کے مقام ون ڈے میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…