دنیا کا وہ ناکام ترین کھلاڑی جس نے کبھی کوئی سکور نہ بنایا اور اس کی ٹیم میں شمولیت پر سب نے احتجاج کیا مگر

28  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)3 جنوری 1949کو سر ایورٹن ویکس نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل 5 اننگز میں سنچری بنانے کا انوکھا کارنامہ انجام دیا۔ ان کا 68 سالہ پرانا ریکارڈ آج بھی قائم ہے اور مزے کی بات ہے ان پانچ مسلسل سنچریوں سے پہلے ان کے کھاتے میں ایک بھی اسکور درج نہیں تھا۔ان 5 اننگز سے پہلے انہوں نے ٹوٹل 5 اننگز میں صرف 152 رنز بنا رکھے تھے اور جب انہیں ٹیم میں شامل کیا گیا تو تماشائیوں نے بہت احتجاج کیا۔ انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران ان کے

خلاف باقاعدہ جملے کسے جاتے رہے لیکن اس کا جواب انہوں نے 141 رنز کی بہترین اننگز کھیل کر دیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا(اس اننگز میں صفر پر ان کا کیچ بھی چھوٹا تھا)۔اگر انڈیا کے خلاف چنائے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں وہ 90 پر رن آوٹ نہ ہوجاتے تو چھٹی مسلسل سنچری بھی بنا لیتے۔ان سے پہلے 4 مسلسل سنچریوں کا ریکارڈ آسٹریلیا کے جیک فینگلٹن اور ساؤتھ افریقہ کے ایلن میلوائل کے پاس تھا۔ بعد میں راہول ڈراوڈ ہی 4 مسلسل اننگز میں سنچری اسکور کر سکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…