’’الوداع‘‘ وسیم اکرم نے شائقین کو سرپرائز دیدیا خبر رساں ادارے کی رپورٹ

10  دسمبر‬‮  2016

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم آئی پی ایل2017 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے منیجنگ ڈائریکٹر اورسی ای او وینکے میسوری نے تصدیق کی ہے کہ وسیم اکرم رواں سال کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے بولنگ کوچ نہیں ہوں گے اورہم انہیں بہت زیادہ مس کریں گے جنہوں نے 2012 اور2014 میں ٹیم کی فتوحات میں نمایاں کردار اداکیاتھا۔
وسیم اکرم نے بھی آئی ایل چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھے کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے ساتھ کام کرنا اچھا لگا ہے اوراس کے ساتھ گزشتہ چند سالوں کے ساتھ کو بہت انجوائے کیا۔
اب میں ایک بڑی ٹیم کا ڈریسنگ روم مس کروں گا تاہم ان کی کامیابی کیلئے دعاگوہوں۔واضح رہے کہ 50سالہ وسیم اکرم 2010 سے کولکتہ نائٹ رائیڈرزکے ساتھ وابستہ تھے،اب وہ پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزاسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ منسلک ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…