بنگلہ دیش پریمئیر لیگ،بڑی پیشکش پرشاہد آفریدی کے انکار نے سب کو حیران کردیا

6  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انھیں بنگلہ دیش پریمیرلیگ (بی پی ایل) کی ٹیم رنگپور ریڈرز کی جانب سے کپتانی کی پیش کش کی گئی تھی جس سے معذرت کرلی۔

شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ریڈرز کی جانب سے بی پی ایل 2016 کی کپتانی کی پیش کش ہوئی تھی جس کا میں مشکور ہوں ٗمیں بطور کھلاڑی محظوظ ہونا چاہتا ہوں اسی لیے کپتانی سے انکار کیا۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد شہزاد رنگپور ریڈرز کے وکٹ کیپر ہوں گے، سری لنکا کے سچیترا سینانائیکے، گیہان روپاسنگھے، داسن شاناکا، انگلینڈ کے رچرڈ گلیسن اور سینٹ لوشیا کے گڈرون پوپ بطور غیرملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔سومیا سرکار، محمد متھن، سوہاگ غازی، عرفات سنی اور روبیل حسین جیسے مقامی کھلاڑی بھی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…