سہیل تنویر اور شعیب ملک نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

25  ستمبر‬‮  2016

لاہور( این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی میں سیریز میں کامیابی کے ساتھ پاکستانی کھلاڑیوں نے ریکارڈز بھی اپنے نام کئے ۔ قومی باؤلر سہیل تنویر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کی 50 مکمل کرنے والے پاکستان کے چوتھے باؤلر بن گئے ، انہوں نے حریف ٹیم کے بیٹسمین لوئس کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا ۔ ان سے قبل شاہد آفریدی ، عمر گل اور سعید اجمل یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں ۔شعیب ملک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 1500 رنز بنانے والے تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ شعیب ملک نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 37 رنز کی اننگز کھیل کر کیرئیر کا مجموعی سکور 1502 رنز کر لیا ۔ ان سے قبل صرف محمد حفیظ اور عمر اکمل ہی یہ سنگ میل عبور کر پائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…