قومی ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا سیمی فائنل کھیل سکتی ہے، شاہد آفریدی

25  دسمبر‬‮  2015

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 میں حالیہ خراب اور مایوس کن کارکردگی کے باجود پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں سیمی فائنل کھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سینئرز کو ذمے داری لینا ہوگی جبکہ جونیئرز کو بھی میدان میں ٹیلنٹ دکھانا ہوگا۔ انہوں نے اور شائقین کرکٹ کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ بھروسہ کریں ،ہم پرانی اپنی ناکامیوں کا ازالہ کرتے ہوئے آپ کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ وہ جمعرات کو نمائندہ جنگ کو خصوصی انٹر ویو دے رہے تھے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور بھارت 19مارچ کو دھرم شالا میں مدِ مقابل ہوں گی۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تینوں میچوں میں شکست ہوئی۔ ہمارے ابتدائی 6بیٹسمین اس سیریز میں ناکام ہوتے رہے۔ ہم نے اسکول اور کلب کرکٹ انداز میں اپنی وکٹیں گنوائیں۔ ٹورنامنٹ میں اب ساڑھے تین ماہ کا وقت باقی ہے۔ مجھے ہیڈ کوچ وقار یونس اور چیف سلیکٹر ہارون رشید کو علم ہے کہ 13،14کون سے کھلاڑی ہوں گے جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جائیں گے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…