یونس خان کی اچانک ریٹائرمنٹ کے بعد سلیکشن کمیٹی نے ان کی جگہ افتخار احمد کو منتخب کرلیا

12  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کی اچانک ریٹائرمنٹ کے بعد سلیکشن کمیٹی نے ان کی جگہ افتخار احمد کو منتخب کرلیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے کے لئے ٹیم مینجمنٹ کی درخواست پر قومی سلیکشن کمیٹی نے یونس خان کی جگہ افتخار احمد کو منتخب کرلیا۔ افتخار احمد ان دنوں قائداعظم ٹرافی میں واپڈا کی ٹیم کی جانب سے نمائندگی کر رہے ہیں اور ویزے کے حصول کے بعد ان کی آج ( جمعہ ) دبئی روانگی کا امکان ہے۔واضح رہے کہ افتخار احمد کا تعلق پشاور سے ہے اور وہ اب تک 29فرسٹ کلاس میچز میں ایک ہزار 522رنز بنا چکے ہیں جس میں 3سنچریاں اور 8نصف سنچریاں شامل ہیں جبکہ ان کی اننگز کا بہترین اسکور 150ہے۔

مزید پڑھئیے:ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…