شارجہ ٹیسٹ، چھوتھے روز کے کھیل کا اختتام، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنا لیے

4  ‬‮نومبر‬‮  2015

شارجہ(نیوزڈیسک) شارجہ ٹیسٹ،شاہینوں کی واپسی ،گورے پریشانی کاشکار.شارجہ ٹیسٹ کے چھوتھے روز کے کھیل کا اختتام پر انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین شارجہ میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چھوتھے روز کے کھیل کا اختتام ہو گیا ہے۔ میچ انتہائی دلچسپ موڑ اختیار کرگیا ہے۔ انگلینڈ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 284 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 46 رنز بنا کر 2 وکٹیں کھو چکا ہے۔ پاکستان کی جانب سے انگلینڈ کے دونوں کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 355 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی تھی۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ 151 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ انگلینڈ کی جانب سے سٹورٹ براڈ 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کرکے نمایاں رہے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…