انگلینڈکے ساتھ سیریز،پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے سنہری موقع

8  اکتوبر‬‮  2015

لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز13اکتوبرسے یواے ای میں شروع ہو گی ۔قومی کرکٹ اگرانگلینڈکواس ٹیسٹ سیریزمیں3-0سے شکست دیتی ہے توپاکستانی ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں دودرجے ترقی کرکے چوتھی سے دوسری پوزیشن پرآجائے گی اورپوکستان کی ریٹنگ 101سے بڑھ کر108ہوجائے گی۔جبکہ پاکستان کے ہاتھوں3-0سے شکست کی صورت میں انگلینڈکی ٹیم 3درجے تنزلی کے بعدتیسرے سے چھٹے نمبرپرچلی جائے گی انگلینڈکی ریٹنگ102سے کم ہوکر97ہوجائے گی۔ انگلینڈکے سیریز3-0سے جیتنے کی صورت میں انگلینڈکی ٹیم تیسرے سے دوسرے نمبرپرآجائے گی جبکہ شکست کے بعدپاکستانی ٹیم چوتھے سے چھٹے نمبرپرآجائے گی۔اگرپاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین سیریزبرابررہتی ہے توٹیموں کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی انگلینڈکی ٹیم تیسرے اورپاکستان چوتھے نمبرپرہی رہے گا۔پاکستان کاسیریز2-1سے جیتنے کی صورت میں پاکستان تیسرے اورانگلینڈپانچویں پوزیشن پرآجائے گاانگلینڈکاسیریز2-1سے جیتنے کی صورت میںانگلینڈتیسرے نمبرپرہی رہے گاجبکہ پاکستانی ٹیم چھٹے نمبرپرچلی جائے گی۔قومی کرکٹ ٹیم کوآئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہترکرنے کے لئے انگلینڈکے خلاف سیریزجیتناہوگی۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…