سعید اجمل بدل گئے،داڑھی رکھنے کی بھی نیت بھی ظاہر کر دی

7  اکتوبر‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جادو گر اسپنر سعید اجمل حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مکمل طور پر بدل گئے۔قومی آف اسپنر سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کرنے پر اپنے پیر کا شکریہ ادا کیا کہ انکی دعاں سے انہوں نے یہ سعادت حاصل کی ہے۔ سعید اجمل نے داڑھی رکھنے کی نیت بھی ظاہر کی ہے۔ سعید اجمل نے حج کی ادائیگی کے بعد سر پر سبز رنگ کا عمامہ بھی سجا لیا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…