پاک، زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری ہو گیا

11  ستمبر‬‮  2015

کراچی (نیوز ڈیسک)زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق دونوںٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچز یکم، 3 اور 5 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ٹی 20 میچز 27 اور 29 ستمبر کو ہرارے میں ہوں گے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…