آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ڈیوڈ وارنر دورہ بنگلہ دیش سے باہر

11  ستمبر‬‮  2015

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ڈیوڈ وارنر دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے۔ وارنر کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں انگوٹھا فریکچر ہو گیا تھا۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وارنر کا دورہ بنگلہ دیش کے لئے دستیاب نا ہونا افسوسناک ہے لیکن ان صحت کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ نا گزیر تھا۔وارنر انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں انگلش فاسٹ باﺅلر سٹیون فن کی جانب سے پھینکی گئی گیند ہاتھ پر لگنے سے انجرڈ ہو گئے تھے اور ایکسرے کرانے کے بعد پتا چلا تھا کہ ان کی انگلی کی ہڈی کریک ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر نے ڈیوڈ وارنر کو 6 ہفتے آرام کرنے کی ہدایت دی تھی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…