ثانیہ مرزا کو کھیل رتنا ایوارڈ سے نواز دیا گیا

30  اگست‬‮  2015

نیو دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا نے بھارتی پیرالمپیئن ایچ این گری شا کے سٹے آرڈر کے باوجود کھیل رتنا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ایوارڈ دینے کی تقریب راشتر پتی بھون دہلی میں ہوئی جہاں بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے ثانیہ مرزا کو ایوارڈ دیا۔ثانیہ مرزا کی حالیہ فتوحات میں رواں برس ہونے والے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس کے ساتھ ڈبلز ٹائٹل شامل ہیں۔ٹینس کوئین نے اپنے شاندار کیرئیر میں یو ایس اوپن، آسٹریلین اوپن اور فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز ٹائٹل بھی جیت رکھے ہیں۔ ثانیہ مرزا نے کھیل رتنا ایوارڈ کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ ثانیہ مرزا اس سے پہلے پدما شری اور ارجن ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔ وہ دوسری ٹینس پلئیر ہیں جنہیں کھیل رتنا ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…