ڈیل اسٹین نے بارش میں بنگلہ دیشی بچوں کے ساتھ خوب فٹبال کھیلی،سیلفی بھی بنائی

26  جولائی  2015

چٹا گانگ: جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین چٹاگانگ میں بارش کے دوران بنگلہ دیشی بچوں کے ساتھ فٹبال کھیلنے چلے گئے،اس موقع پر انھوں نے موبائل سے سیلفی بھی بنائی جو بعدازاں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردی۔یاد رہے کہ اسٹین نے ماضی میں بنگلہ دیشی ٹیم کو کمزور قرار دیا تھا، اس وجہ سے انھیں یہاں اتنی مقبولیت حاصل نہ تھی، البتہ اب ٹیم پروٹوکول توڑ کر عام لوگوں میں گھل مل جانے سے ان کی پرستاروں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…