وہاب ریاض سری لنکا کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار

25  جولائی  2015

لاہور(نیوز ڈیسک) وہاب ریاض سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہوگئے، یوں ضیا الحق کی قسمت کھل اٹھی، ٹیسٹ کے دوران ہاتھ فریکچر ہونے کے بعد وطن واپس آنے والے سینئر فاسٹ بولر تیزی سے روبصحت ہیں، انھوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ بھی شروع کردی تھی۔میچ فٹنس کا حتمی جائزہ لینے کے بعد ہی انھیں یا متبادل نوجوان پیسر ضیاالحق کو کولمبو روانہ کرنے کا فیصلہ کیا جانا تھا، جمعے کو پی سی بی کی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ وہاب ریاض انٹرنیشنل کرکٹ کیلیے میدان میں اترنے سے پہلے اپنی فٹنس پر مزید کام کرنا چاہتے ہیں۔اس لیے انھوں نے خود ہی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیسر کو بولنگ کرتے ہوئے بازو میں کھچاو¿ محسوس ہوا تھا،اس وجہ سے انھوں نے کسی جلد بازی سے گریز کرتے ہوئے ضیاالحق کے ڈیبیو کیلیے راستہ کھلا چھوڑ دینا ہی مناسب سمجھا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…