محمد حفیظ ایک ون ڈے میں چار وکٹیں لینے اور سنچری کرنیوالے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

11  جولائی  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آل راﺅنڈر محمد حفیظ ون ڈے میچ میں چار وکٹیں لینے اور سنچری کرنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ آل راﺅنڈر نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں شاندار باﺅلنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، انھوں نے تین بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔محمد حفیظ نے سری لنکن اوپننگ بلے باز پریرا کو 26 رنز پر پویلین کی راہ دکھائی، تھریمانے کو 23 رنز پر آﺅٹ کیا ، تھرنگا کو 20 سکور پر پویلین کی راہ دکھائی جبکہ دلشان کو 38 کے سکور پر آﺅٹ کیا۔ آل راﺅنڈر نے دس اوورز میں 41 رنز دے کر 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔ون ڈاﺅن پوزیشن پر آنے والے محمد حفیظ نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری مکمل کی۔ ان کی اننگ میں 4 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے۔ آل راﺅنڈر نے 93 گیندوں پر سنچری کا معرکہ سر کیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…