سری لنکا کیخلاف تاریخی جیت پر صدر ، وزیراعظم کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

7  جولائی  2015

لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکاکے خلاف ٹیسٹ سیریزمیںپاکستان کی تاریخی کامیابی پرصدر مملکت ممنون حسین،وزیراعظم نوازشریف،صوبائی وزراءاعلیٰ ،چاروں گورنروں ،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈشہریارخان، چیئرمین تحریک انصاف و سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم عمران خان سمیت دیگر قومی رہنماﺅں نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے اورامیدظاہرکی کہ قومی کرکٹ ٹیم اپنی کامیابیوں کاسلسلہ ون ڈے سیریزمیں بھی جاری رکھے گی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…