مسلسل ٹیسٹ میچز میں قیادت،مصباح الحق نے سابق کپتان عبدالحفیظ کارداد کاریکارڈ برابر کر دیا

25  جون‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ایک اور ملکی ریکار ڈ برابر کر دیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف پی سارا اوول گراو¿نڈ پر جاری ٹیسٹ سے قبل 41سالہ مصباح الحق جب ٹاس کے لیے میدان میں اترے تو انہوں نے مسلسل ٹیسٹ میچز میں قیادت کا سابق کپتان عبدالحفیظ کارداد کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ عبدالحفیظ کارداد نے مسلسل 23ٹیسٹ میچز میں قومی ٹیم کی قیادت کا ریکارڈ قائم کیا تھا جو مصباح الحق نے برابر کر دیا۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…