رنگانا ہیراتھ پاکستانی بیٹنگ لائن کیلئے ہمیشہ ڈراﺅنا خواب ثابت ہوئے

20  جون‬‮  2015

گال(نیوز ڈیسک) سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ پاکستانی بیٹسمین اظہرعلی کے دشمن نمبرون بن گئے، وہ انھیں اب تک سب سے زیادہ7بار اپنا شکار بنا چکے ہیں، ہیراتھ ہمیشہ ہی گرین کیپس کیلیے خطرناک ثابت ہوتے ہیں، ٹیسٹ میں اب تک سب سے زیادہ 9مرتبہ انھوں نے مصباح الحق کو پویلین بھیجا، یونس خان 8، اسد شفیق 7،عمر گل ، محمد یوسف 6،6اور سعید اجمل پانچ بار سری لنکن اسپنر کا نشانہ بنے۔دریں اثنا کسی سری لنکن اوپنر نے ٹیسٹ اننگز میں14 برس بعد 300 یا زائد گیندوں کا سامنا کیا گال ٹیسٹ میں کوشل سلوا نے 300بالز پر 125رنز بنائے،2001 میں اسی مقام پر انگلینڈ کیخلاف مرون اتاپتو نے بطور افتتاحی کھلاڑی 536 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 201رنز بنائے تھے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…