کھیل کے میدانوں میں شہزادوں کا اضافہ

15  جون‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انگلینڈ کا پارک گراﺅنڈشاہی خاندان سے سج گیا۔ شہزادہ ولیم اور ہیری نے پولو کا نمائشی میچ کھیلا۔ زبردست مہارتیں دکھائیں یعنی خوب شارٹس لگائیں۔ شہزادہ ہیری تو اتنے جوشیلے ہوئے کہ اپنے گھوڑے پونی سے زمین پر آن گرے لیکن چوٹ سے بچ گئے۔ اس سے پہلے اسی پارک کے اردگرد شاہی خوانوادے کے چشم و چراغ نظر آئے۔ شہزاد چارلس نے اپنی جوانی کی یادوں کو تازہ کیا اور تو اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 23 ماہ کے نونہال جورج کو پولو ہی کی تربیت دیتی نظر آئیں۔ شہزادے شہزادیوں سے بھرے اس پولو پارک میں پولو کے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو نیا چیلنج مل گیا کہ شاہی خاندان کے سپوت میدان میں آنے کی تیاریاں ابھی سے کر رہے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…