کیریبین پریمئر لیگ 20جون سے شروع ہوگی

15  جون‬‮  2015

جمیکا(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کیریبین پریمیئر لیگ 20جون سے شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں کل 30 میچ کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کا اختتام 21 جولائی کو ہوگا جس کے بعد پہلا سیمی فائنل 23 جولائی جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 25 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کا فائنل 26 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اس لیگ مے ویسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے کرکٹ کے نامور ستارے شرکت کریں گے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس لیگ کے انعقاد سے ملک میں ٹوئنٹی20 کے کھیل کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا اور ویسٹ انڈیز کے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کا موقعہ ملے گا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…