ثانیہ مرزا جانوروں کے حقوق کے لیے میدان میں

3  جون‬‮  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آوارہ جانوروں کے حقوق کے لیے میدان میں کود پڑیں۔بھارتی ٹینس اسٹار نے بے گھر کتے اور بلیوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم پیٹا کیلیے خصوصی اشتہار میں کام کیا۔ ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ بہت سے جانور خاص طور پر کتے گاڑیوں کے نیچے آکر آئے روز مرتے رہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہمیں انھیں خصوصی شیلٹر مہیا کرنا چاہیے، صرف انسانوں پر نہیں بلکہ جانوروں پر بھی مہربان رہنا درست طریقہ ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…