زمبابوے کا شاندار کھیل،صرف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر پہلے سے بھی بڑا ہدف

24  مئی‬‮  2015
Pakistani spinner Shoaib Malik (C) celebrates with teammates after taking the wicket of Zimbabwe batsman Hamilton Masakadza during the second and final International T20 cricket match between Pakistan and Zimbabwe at the Gaddafi Cricket Stadium in Lahore on May 24, 2015. AFP PHOTO / AAMIR QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)

لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کا شاندار کھیل،صرف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر پہلے سے بھی بڑا ہدف، تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلے جانے والے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلنے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں زمبابوے کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے بیس اوورز میں 175رنز بنائے پاکستان کی جانب سے محمدسمیع، شاہد آفریدی ا ور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…