پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

24  مئی‬‮  2015

لاہور (نیوز ڈیسک) میدان وہی قذافی اسٹیڈیم وقت بھی شام سات بجے ٹیمیں بھی وہی پاکستان اور زمبابوے۔ نتیجہ کیا ہو گا اتوار کو پتہ چلے گا مقابلہ یعنی زور کا جوڑ ہو گا۔ قومی کھلاڑی ایک اور میدان مارنے کو تیار ہیں شاہین پریکٹس کے لیے اِن ایکشن ہو گئے۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں پھر جان مارتے نظر آئے۔ پانچ وکٹ سے پہلا میچ جیتے وائٹ واش کرنے کو تیار ہیں۔ ادھر مہمان ٹیم بھی جیت کے لیے پرجوش ہے حساب برابر کرنے اور کم بیک کے لیے پ±رجوش ہے۔ کہتے ہیں ہر خامی اور ناکامی بھلائیں گے۔ ٹریننگ سے غلطیاں دور بھگائیں گے اتوار کو نئے روپ میں سامنے آئیں گے۔ پہلے میچ میں ایک سو تہتر رنز کا ہدف دیا پھر ہار گئے اب کچھ نیا آزمائیں گے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…