زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران اسٹیٹ گیسٹ کادرجہ دیا جائیگا

17  مئی‬‮  2015
The Zimbabwean cricket squad celebrates the dismissal of South African batsman Albie Morkel (unseen) on October 22, 2010 during the third One Day International Cricket match between South Africa and Zimbabwe at the Willowmoore Park Stadium in Benoni, South Africa. AFP PHOTO / STEPHANE DE SAKUTIN (Photo credit should read STEPHANE DE SAKUTIN/AFP/Getty Images)

لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران اسٹیٹ گیسٹ کادرجہ دیا جائیگا،ٹیم کی تحفظ کیلئے سیکیورٹی پلان تبدیل کردیا گیا ہے اس حوالے سے لاہور میں پولیس کی فل ڈریس ریہرسل ہوئی ۔زمبابوےکی کرکٹ ٹیم (کل)19مئی کو دورہ پاکستان پر لاہورپہنچے گی،ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیاجائیگا،ٹیم کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے پولیس نے فل ڈریس ریہرسل کی جس میں ایلیٹ فورس کی گاڑیوں اور پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا ٹیم کی آمد اور ہوٹل سے اسٹیڈیم تک سفر کے دوران ٹریفک مکمل طور پر معطل رہے گی ¾زمبابوےکی ٹیم کو پولیس کی 6 ہزار جوان حصارمیں لئے رکھیں گے ، ایلیٹ فورس کی 100سےزائد گاڑیاں قافلے کے ساتھ ساتھ ہونگی،3 ہزار نفری اسٹیڈیم کے اندر ہو گی،جبکہ ہیلی کاپٹرز ہوٹل اور اسٹیڈیم میں فضائی نگرانی کرینگے



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…