سعدیہ یوسف کی تباہ کن بولنگ،4رنز دے کر6وکٹیں اڑا ڈالیں

17  مئی‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی بولر سعدیہ یوسف نے ڈومیسٹک میچ میں تباہ کن بولنگ کرتےہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی، سعدیہ یوسف نے فاطمہ جناح ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں عمر ایسوسی ایٹس کی طرف سے حیدر آباد کے خلاف4 رنز دے کر6 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا۔ لاہور میں جاری مقابلوں میں عمر ایسوسی ایٹس نے حیدر آباد کی ٹیم کو 10 رنز سے شکست دی۔ حیدر آباد کی ٹیم سعدیہ کی شاندار بولنگ کی وجہ سے صرف 65 رنز بنا کر گھر لوٹ گئی، جواب میں عمر ایسوسی ایٹس نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے ہدف حاصل کرلیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسلام آباد کو162 رنز سے شکست دی جبکہ ملتان کی ٹیم نے کراچی کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…