قومی کرکٹ ٹیم آفیشلز پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کے ذریعے فیصل آباد کے راستے لاہور پہنچے

12  مئی‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کے ذریعے فیصل آباد کے راستے لاہور پہنچے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل فیصل آباد میں اتر گئےدورہ بنگلہ دیش میں صرف ایک کامیابی حاصل کرنے والی قومی کرکٹ ٹیم پی آئی اے پروازکے ذریعے ڈھاکا سے کراچی پہنچی، یونس خان، اسدشفیق اور سرفرازاحمد کراچی اترگئے، کپتان مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑی کنیکٹنگ فلائٹ سے لاہور روانہ ہوئے،پاکستان کودورہ بنگلہ دیش میں ون ڈیاورٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شکست ہوئی تھی،پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد قومی ٹیم نے دوسرا میچ جیت کرسیریزایک صفرسے اپنے نام کی،وطن واپس پہنچنے والے کرکٹرزپی سی بی کی ہدایت پرمنگل سے فیصل آباد میں جاری سپرایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے، قومی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسائمنٹ زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز ہے جو بائیس سے اکتیس مئی تک لاہورمیں کھیلی جائے گی۔ دیگر کھلاڑی لاہور آئے ، ایئرپورٹ سے وہ اپنی ذاتی گاڑیوں میں گھروں کو روانہ ہو گئے۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش میں دو ٹیسٹ،تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…