سچن ٹنڈولکر کی آپ بیتی ”پلیئنگ اٹ مائی ویز“ مراٹھی زبان میں 30 مئی کو ریلیز ہو گی

11  مئی‬‮  2015
Indian cricket icon Sachin Tendulkar poses with a BMW i8 hybrid car at the 12th Indian auto Expo in Noida, India, Wednesday, Feb. 5, 2014. (AP Photo/Saurabh Das)

پونے (نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کی آپ بیتی ”پلیئنگ اٹ مائی ویز“ مراٹھی زبان میں 30 مئی کو ریلیز ہو گی۔ مہتا پبلشنگ ہاﺅس فاﺅنڈر کے چیف انیل مہتا نے اپنے بیان میں کہا کہ ماسٹربلاسٹر کی آپ بیتی مراٹھی زبان میں پرنٹنگ کیلئے بھیج دی گئی اور ابتدائی طور پر اس کی 20 ہزار کاپیز کرائی جا رہی ہیں اور بعدازاں مارکٹ کی ڈیمانڈ کے تحت اس کی مزید کاپیز بھی پرنٹ کی جائیں گی، ہمارا ہدف 50 ہزار کاپیز فروخت کرنا ہے جو کہ مراٹھی کا ایک نیا ریکارڈ ہو گا۔ کتاب کی ابتدائی قیمت 540 روپے ہو گی اور بعد میں اسے 640 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔ مراٹھی کے علاوہ اس کتاب کا بھارت کی آٹھ مختلف زبانوں ہندی، بنگال، تامل، تیلوگو میں بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹنڈولکر کی آپ بیتی پہلی بار 6 نومبر 2014ءکو ریلیز کی گئی تھی-



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…