فیصل اقبال پر4 ڈومیسٹک میچوں میں شرکت پر پابندی

5  مئی‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال پر 4 ڈومیسٹک میچوں میں حصہ لینےپر پابندی عائد کر دی۔ ان پر یہ پابندی ڈسلپن کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔ پی سی بی کی انضباطی کمیٹی نے طویل عرصے تک ان کا کیس سننے کے بعد یہ سزا سنائی ہے۔ فیصل اقبال اسی ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے چار میچوں میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔
فیصل اقبال نے گزشتہ سال پینٹنگولر کپ کے موقع پر ایک میچ کے لئے ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کے بعد کوچ سے بدتمیزی کی تھی۔ فیصل اقبال کو پنجاب بادشاز کے خلاف میچ میں باہر بٹھانے کا فیصلہ کیا تھا جس پر انہوں نے کوچ سے لڑائی کی اور پھر بغیر اجازت لئے بیگ اٹھا کر گھر چلے گئے تھے۔

مزید پڑھئے:زمین سے متعلق 10دلچسپ انکشافات : اپنے سیارے کو جانئے



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…