جوناتھن ٹروٹ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

5  مئی‬‮  2015

لندن (نیوزڈیسک) انگلش کرکٹ جوناتھن ٹروٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم واروکشائر کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ جوناتھن گزشتہ کئی ماہ سے ذہنی دباو¿ سے متعلقہ کسی بیماری کا شکار تھے جس کی وجہ سے2013-2014کی ایشز سیریز کے سلسلے کے برسبین ٹیسٹ کے بعد سیریز ادھوری چھوڑ کے انگلینڈ واپس چلے گئے تھے۔ اب ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے ذریعے انہیں16ماہ بعد دوبارہ موقع دیا گیا تھا۔ واپسی پر انہیں نئی اوپننگ پوزیشن پر کھلایا گیا تاہم وہ چھ اننگز میں بمشکل 72رنز بنا سکے۔ ان میں سے بھی پانچ اننگز میں ان کا سکور 10تک بھی نہ پہنچ سکا تھا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھی وہ پہلی اور دوسری اننگز میں بالترتیب صفر اور نو رنز بنا کے آو¿ٹ ہوگئے۔ اس بارے میں جوناتھن نے کہا ہے کہ ان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے کہ انگلینڈ نے ایک بار پھر موقع دیا لیکن وہ خود کو اس مقام پر نہیں پاتے ہیں جس پر کسی انگلش ٹیم کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر کو ہونا چاہئے اس لئے وہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کررہے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…