دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے، مصباح الحق

4  مئی‬‮  2015

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ بدھ سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں شروع ہوگا۔ دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان نے ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کی  وارم اپ میچ سمیت اسے تین ون ڈے میچز کی سیریز اور واحد ٹی 20 میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ¾ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھی پاکستان نے فتح کا بہترین موقع گنوا دیا اور بنگلہ دیش ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ قومی ٹیم کے پاس ون ڈے سیریز اور واحد ٹی 20 میں شکستوں کا ازالہ کرنے کا یہ آخری موقع ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کانٹے دار ہوگا اور میچ میں کامیابی کے لیے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے بیانات دیئے ہیں دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاکہ دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے بنگلہ دیشی ٹیم کا مورال بلند ہے تاہم پاکستانی کھلاڑی بھی جیت کےلئے پر عزم ہیں امید ہے دوسرا ٹیسٹ جیت جائینگے



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…