آسٹریلیا میں ہونےوالے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کےلئے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم کے کا اعلان

25  اپریل‬‮  2015

لاہور( نیوزڈیسک ) چیئرمین اصلاح الدین صدیقی کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا میں ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم کے ناموں کا اعلان کردیا ، محمد عمران کو قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔سلیکشن کمیٹی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں ٹرائلز کے بعد کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دی۔اعلان کردہ کھلاڑیوں میں محمد عمران (کپتان )،عمران بٹ، امجد علی، محمد عرفان، کاشف شاہ، تصور عباس، زوہیب اشرف، رضوان جونیئر، محمد توثیق، عماد شکیل، فیصل قادر، وقاص شریف، ارسلان قادر، شفقت رسول، عمر بھٹہ، محمد دلبر، علی شان اور رضوان علی شامل ہیں۔ٹیم آفیشلز میں ہیڈ کوچ شہناز شیخ ،کوچز ناصر علی ،محمد شفقت ،سید سمیر حسین ،سید ابوزر ،کوچنگ کنسلٹنٹ طاہر زمان اور ٹیم فزیوڈاکٹر اسد عباس شاہ شامل ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…