کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا حتمی فیصلہ

25  اپریل‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش سے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں عبرتناک شکست کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ حکومتی قیادت نے کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا حتمی فیصلہ کیا ہے تاہم تبدلی کا باقاعدہ اعلان وزیر اعظم پاکستان نے بیرونی ممالک کے دورہ کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور دیگر ارکان کی جانب سے کرکٹ بورڈ پر ہونیوالی تنقید اور بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر ارکان اسمبلی برہم نظر آئے جس پر وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا ہے۔جو حالیہ دوروں سے واپسی کے بعدپاکستان آکر اپوزیشن جماعتوں کے مشوروں کی روشنی میں کرکٹ ٹیم اور بورڈ میں تبدیلیاں لائیں گے



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…