فٹبالر ٹیوٹا سائلا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ،ایک سال کی پابندی

22  اپریل‬‮  2015

برن(نیوز ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی ٹیوٹاسائلا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ان پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔سوئس اولمپک کمیٹی کا کہنا ہے کہ ٹیوٹاسائلا کا مئی 2014میں ایک فٹبال میچ کے بعد ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھاجس کی رپورٹ مثبت آئی ہے ، سائلا نے گزشتہ ڈومیسٹک سیزن میں 32گول کئے تھے اور اپنے کلب ریپرسوئل جونا کو ٹاپ ڈو یڑ ن میں جگہ دلانے میں اہم کردار ادا کیاتھا۔اولمپک کمیٹی کا کہنا ہے کہ خاتون فٹبالر پر پابندی کا اطلاق 15جنوری 2015سے ہوگا اور وہ ایک سال تک کسی سطح پر بھی فٹبال میچز نہیں کھیل سکیں گی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…