کاونٹی لینشائر کے آل راﺅنڈر لیام نے ون ڈے میں 350 رنز کا ریکارڈ قائم کر دیا

21  اپریل‬‮  2015

لندن (دنیا نیوز)کاونٹی لینشائر کے آل راونڈر لیام لنگویسٹن نے کلب میچ کے دوران 138 گیندوں پر 350 رنز سکور کر کے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی۔
برطانوی کلب nantwich کی جانب سے کھیلتے ہوئے 21 سالہ آل راﺅنڈر نے 138 گیندوں پر 350 رنز بنا کر ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا ، لیام کی اننگز میں 34 چوکے اور 27 چھکے شامل تھے۔ لیام کا کہنا تھا کہ 100 رنز بنانے کے بعد وہ ہر گیند کو چھکے کے لیئے ہٹ کرنے کی کوشش کرنے لگے پھر جب وہ 300 رنز کے قریب پہنچے تو انہیں اندازہ ہوا کہ کچھ خاص ہو سکتا ہے۔ لیام کی ٹیم نے کیلڈی کلب کے خلاف پانچ سو اناسی رنز بنائے جبکہ کیلڈی کی ٹیم اناسی رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی اور نانٹوچ کی ٹیم 500 رنز سے جیت گئی۔ لیام لینشائر سکواڈ میں شامل ہیں لیکن ابھی تک کاونٹی کی طرف سے کوئی میچ نہیں کھیلے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…