ایشیاء کپ اب ٹی20 کی طرز پر ہو گا،اشرف الحق

16  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو سید اشرف الحق کا کہنا تھا کہ ایشیاء کپ اب 50اوورز کی بجائے ٹی ٹوئنٹی کی طرز پر کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اشرف الحق نے کہا ہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2016 کے بعد ہو گا جبکہ ابھی تک میزبان ملک کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ، سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے علاوہ اب افغانستان ، ہانگ کانگ، نیپال اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں بھی ایشیاءکپ کھیلیں گی۔واضح رہے کہ ایشیاءکپ ٹورنامنٹ پہلی مرتبہ 20,20اووز تک محدود ہو گا۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…